10

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی سابق صدر غلام اسحاق خان کی رہائش گاہ آمد ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبائی وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی نانی شمیم اسحاق کی وفات پر تعزیت کی ۔مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا۔ شمیم اسحاق سابق صدر پاکستان غلام اسحاق خان کی اہلیہ تھی ۔ وزیر اعلی مرحومہ کی بخشش اور پسماندگان کےلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں