8

پروین فاطمہ نے اپنی قبلیت کو بروئے کار لاتے ہوئے لندن کے مشہور تعلیمی ادارہ برونل یونیورسٹی میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

#پروین_فاطمہ
گلگت بلتستان کی قابل فخر بیٹی پروین فاطمہ نے اپنی قبلیت کو بروئے کار لاتے ہوئے لندن کے مشہور تعلیمی ادارہ برونل یونیورسٹی میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا- انہوں نے میٹرک تک کی تعلیم اپنے ابائی گاوں سکسا چھوربٹ سکردو سے ہی حاصل کر رکھی ہے۔

تمام قوم ان کی کامیابی اور بہتر مستقبل کے لئے دُعا گُو ہیں۔

مزید نیوز اپڈیٹس کے لیے ہمیں فولو کریں۔

Instagram
https://www.instagram.com/gb_got_talent/

YouTube

https://www.youtube.com/channel/UCcvEJNdqfhiGZ2rkbaJVSAQ

#Official_website

www.gbgottalent.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں