7

کرولا کار اور مہران کار میں تصادم

راولپنڈی روڈ ڈوئیاں منگیال کے قریب ایک کرولا کار اور مہران کار میں تصادم ایک آدمی جان بحق مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئ چینل 4 نیوز کی ٹیم کے کرائم رپورٹر ملک اجاز نےزخمی کو اپنی گاڑی میں ڈال کر پمز ہسپتال پہنچایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں