افسوس ناک واقعہ پیش آیا ناران کاغان میں

افسوس ناک واقعہ پیش آیا ناران کاغان میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ضلع لیہ کے بہن بھائی عابد جواد شاہ اور ان کی بہن شمیم اختر خود تو زندگی کی بازی ہار گے پر جب ان کی گاڑی پر پہاڑ سے پتھر گرنا شروع ہوے تو انہوں نے اپنی جان کی پروا نہی کی اور بچوں کو کار سے نکال دیا اور خود کار کے ساتھ ہی پتھروں کے نیچے دب گے اللہ پاک ان دونوں کی مغفرت فرماے آمین

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی سابق صدر غلام اسحاق خان کی رہائش گاہ آمد ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبائی وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی نانی شمیم اسحاق کی وفات پر تعزیت کی ۔مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا۔ شمیم اسحاق سابق صدر پاکستان غلام اسحاق خان کی اہلیہ تھی ۔ وزیر اعلی مرحومہ کی بخشش اور پسماندگان کےلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔